روپ چندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تال کی ایک قسم جس کے ماترے دس ہیں لیکن کیونکہ بجانے میں بول وقفے سے آتے ہیں اس لیے اکثر اس کو چودہ ماترے کا شمار کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تال کی ایک قسم جس کے ماترے دس ہیں لیکن کیونکہ بجانے میں بول وقفے سے آتے ہیں اس لیے اکثر اس کو چودہ ماترے کا شمار کرتے ہیں۔